حیدرآباد 3نومبر(یو این آئی)آندھراپردیش کے جونیر ڈاکٹروں کی ہڑتال ساتویں دن میں داخل ہوگئی ہیں ۔ دیہی مقامات پر لازمی طور پرایک سال خدمات کے لیے حکومت کی
جانب سے لگائی گئی شرط کے خلاف یہ ہڑتال کی جارہی ہے۔
وشاکھا پٹنم کے کنگ جارج اسپتال میں جونیر ڈاکٹر اپنا احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں تاہم احتجاجیوں کی تعداد دن بدن کم ہوتی جارہی ہے ۔